آج جناب ھارون زمان شاہ کھگھہ صاحب رہنما پاکستان مسلم لیگ ( ق) این اے 147 نے جناب حاجی محمد خان ، جناب محمد رضوان اور جناب سعد خان بلوچ کے ہمرہ اڈا شبیل پر ایک اکٹھ سے ملاقات کی ان کے مسائل سنے اور ان مسائل کے مناسب حل کے لیے باہمی مشاورت کی ۔
آج مورخہ 25-08-2021 ,مہمان خصوصی پیر ھارون زمان شاہ کھگہ پاکستان مسلم لیگ (ق) این ۔اے 147 ساہیوال۔ نے اپنے دوستوں کے ہمراہ 65/5L کبڈی کے میچ میں شرکت کی۔